Sad Quotes in Urdu
Sad Quotes in Urdu are not only used to express sorrow but also to share feelings of love and care.
Sad quotes in Urdu, often called as “dard bhare” quotes, can be shared with a loved one or a family member who is grieving.
It is also a way of expressing sorrow for the departed ones by quoting their words.
We have collection of inspiration Quotes, Motivation Quotes and many other like English quotes on this blog akquotesxyz so visit us regular.
یہاں قدم قدم پر نئے فنکار ملتے ہیں لیکن قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں
گرور کس بات کا صاحب
آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے
خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں
جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں
اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا
بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا
جو پتھروں میں چمک دیکھ کر موتی گمان کرتے ہو
اہلِ دل تو بہت ہیں مگرہیرے کی پہچان کہاں رکھتے ہو
منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی
گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں
کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر
مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا
شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے
یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
بچپن والے کھیلونے پوچھ رہے ہیں
کہ کیسا لگتا ہے جب کوئی کھیلتا ہے تو۔