Top 15 Sister Quotes in urdu

 

Sister quotes in Urdu are expressions that highlight the unique and cherished bond between sisters. These quotes often reflect on the love, care, support, and friendship that sisters share. They can range from playful and affectionate to deep and emotional, capturing the essence of the sisterly relationship. Here are a few examples of sister quotes in Urdu:

Sister is someone, you can continually uninhibitedly talk, You can impart your most profound sentiments to her. The in the middle between them is simply amazing · Kin, be it more young or more seasoned, continuously acquire satisfaction our lives and we continually like them.
We (Urdu Citation) partake in that we presents to you the best Statements with respect to kin. We want to believe that you partake in this blog entry. Generously share these sister costs gauge in urdu on your virtual entertainment destinations.

1. “بہن کے بغیر زندگی ادھوری ہے، وہ محبت اور دوستی کی مجسم ہے۔”
(“Life is incomplete without a sister; she embodies love and friendship.”)

2. “بہن وہ دوست ہے جو کبھی آپ کو چھوڑ نہیں سکتی، چاہے دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے۔”
(“A sister is a friend who will never leave you, no matter how the world changes.”)

3. “بہن دل کی گہرائیوں میں بسنے والی ایک سچی ساتھی ہے۔”
(“A sister is a true companion who resides deep within the heart.”)

4. “بہنوں کا رشتہ انمول ہوتا ہے، وہ ایک دوسرے کا سایہ ہوتی ہیں۔”
(“The bond between sisters is priceless; they are each other’s shadow.”)

5. “بہن وہ تحفہ ہے جو قسمت سے ملتا ہے، اور اس کا ساتھ ہمیشہ دل کو سکون دیتا ہے۔”
(“A sister is a gift from fate, and her presence always brings peace to the heart.”)

These quotes beautifully express the emotions tied to sisterhood, celebrating the special connection that sisters share.

we have additionally assortment of Inspirational quotes , beautiful quotes and numerous others.

 

Sister Quotes in Urdu

 

دنیا کی سب سے انمول چیز بہن کا پیار ہوتا ہے

 

 

میرے دل کی یہی دعا ہے جن لمحوں میں تو مسکراتی ہے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں ۔

 

 

بہن کی شادی کی خوشی تو بہت ہوتی ہے لیکن اس سے بچھڑنے کا دکھ اس خوشی سے کہیں زیادہ ہوتا ہے ۔

 

 

اگر پوری دنیا بھی آپکا ساتھ چھوڑ دیں آپ کی بہن ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوگی

 

 

دور ہو جانے سے بہنوں کا پیار کبھی کم نہیں ہوتا۔

 

 

بہت یاد آتی ہیں بہنیں جب پرائی ہوجاتی ہیں

 

 

میری بہن ایسی ہے جس سے میں ناراض ہو کر ایک دن بھی خوش نہیں رہ سکتی یا اللہ میری بہن کو دنیا کی تمام خوشیاں دینا۔

 

 

بہن سے بڑھ کہ ہمیں کوئی نہیں سمجھ سکتا بہن ہی ہماری اچھی دوست ہوتی ہے

 

 

خوش نصیب ہے وہ بھائی ! جس کی بہن اس کو اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتی ہے ۔

 

 

بہنوں کا دل مت توڑا کرو کیونکہ ان کا دل موم کی طرح ہوتا ہے

 

 

بچپن میں بہنیں اپنے حصے کی جمع پونجی اپنے بھائیوں پر نچھاور کر دیتی ہیں اور جب بڑی ہو کر دوسرے گھر چلی جاتی ہیں، وہی بھائی اپنی بہنوں کا بازو بن جاتے ہیں اور ہر مشکل میں اپنی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں

 

 

اے میرے پیارے رب ! میری دعاؤں میں اتنا اثر کردے کہ میری بہنوں کا دامن خوشی سے بھرا رہے ان کے راستے میں کوئی بھی رکاوٹ ہو اسے دور کر دے سدا ان کے سر پر رحمت کا سایہ کردے۔

 

اے میرے پیارے رب ! میری دعاؤں میں اتنا اثر کردے کہ میری بہنوں کا دامن خوشی سے بھرا رہے ان کے راستے میں کوئی بھی رکاوٹ ہو اسے دور کر دے سدا ان کے سر پر رحمت کا سایہ کردے۔

 

بہن ! کہنے کو تو ایک چھوٹا سا لفظ ہے مگر یقین جانو ! اس میں اتنا پیار بھرا ہوتا ہے کہ کوئی اس کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔

 

 

بہنیں تو ایک دوسرے کی جان ہوتی ہیں اسی لیے ہر سکھ دکھ میں ساتھ ہوتی ہیں

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here