Top 15 Sister Quotes in Urdu

 

Sister quotes in Urdu are expressions that celebrate the special bond, love, and relationship between sisters. These quotes often capture the emotions, affection, and sometimes the playful rivalry that exists between siblings. They highlight the importance of sisters in each other’s lives, expressing gratitude, admiration, and the deep connection that sisters share. Here are a few examples:

1. “بہن وہ دوست ہے جو کبھی آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتی۔”
(“A sister is a friend who never leaves your side.”)

2. “بہنیں زندگی کی سب سے قیمتی نعمت ہوتی ہیں، جو ہر خوشی اور غم میں ساتھ دیتی ہیں۔”
(“Sisters are the most precious gift in life, standing by you in every joy and sorrow.”)

3. “بہن کا رشتہ دنیا کے ہر رشتے سے زیادہ مضبوط اور خوبصورت ہوتا ہے۔”
(“The bond with a sister is stronger and more beautiful than any other relationship in the world.”)

4. “ایک بہن ہمیشہ آپ کی ہمت بڑھاتی ہے اور زندگی کے ہر موڑ پر آپ کا سہارا بنتی ہے۔”
(“A sister always encourages you and becomes your support at every turn in life.”)

5. “بہنیں دل کی سکونت اور زندگی کی خوشی کا ذریعہ ہوتی ہیں۔”
(“Sisters are the source of peace for the heart and joy in life.”)

These quotes are used to express the deep love and appreciation one feels for their sister, often shared on special occasions or simply to remind a sister how much she is valued.

Sister is someone, you can continually uninhibitedly talk, You can impart your most profound sentiments to her. The in the middle between them is simply amazing · Kin, be it more young or more seasoned, continuously acquire satisfaction our lives and we continually like them.
We (Urdu Citation) partake in that we presents to you the best Statements with respect to kin. We want to believe that you partake in this blog entry. Generously share these sister costs gauge in urdu on your virtual entertainment destinations.

we have additionally assortment of Inspirational quotes , beautiful quotes and numerous others.

 

Sister Quotes in Urdu

 

پوری دنیا بھی آپ کا ساتھ چھوڑ دے مگر آپ کی بہن ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوگی ۔

 

 

بہنوں کو سب سے زیادہ رولاتے بھی بھائی ہیں اور ہنسانے بھی بھائی ہیں ۔

 

 

بہن چھوٹی ہو یا بڑی ہمیشہ اپنے بھائی کا خیال رکھتی ہے ۔

 

 

بھائیوں کے حق مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی ۔

 

 

بھائی بہن کی ڈھال ہوتا ہے چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا اسے پتا ہوتا ہے کہ اس کی بہن اس کی ذمہ داری ہے ۔

 

 

دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ بھائی بہن کا ہوتا ہے ۔

 

 

بھائی وہ ہوتے ہیں جن کے دل میں ہمیشہ اپنی بہن کے لئے پیار رہتا ہے ۔

 

 

ایک بہن کے لئے سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہوتی ہے کہ جب اس کا بڑا بھائی کہتا ہے تو بلکل اپنے بڑے بھائی پر گئی ہو ۔

 

 

بھائی اپنی بہن سے چاہے کتنی ہی لڑائی کیوں نہ کرلے لیکن اپنی بہن کی آنکھ میں آنسو تک نہیں دیکھ سکتا ۔

 

 

بھائی اور بہن کے درمیان اگر لڑائی نہ ہو تو زندگی بہت بورنگ لگتی ہے ۔

 

 

خوش نصیب ہے وہ بھائی جس کی بہن اس کو اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتی ہے ۔

 

 

میرے دل کی یہی دعا ہے جن لمحوں میں تو مسکراتی ہے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں ۔

 

 

بہت یاد آتی ہیں، بہنیں جب پرائ ہو جاتی ہیں

 

 

بہن سے بڑھ کے ہمیں کوئی نہیں سمجھ سکتا، بہنیں ہی ہماری اچھی دوست ہوتی ہیں ۔

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here